the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز)ضلع رنگا ریڈی کے ابراہیم پٹنم منڈل میں آج کانگریس کا وسیع تر اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس کا دوسرا دن تھا۔ اجلاس کے پہلے دن کانگریس قائدین اور کارکنوں میں بحث و تکرار کا واقعہ پیش آیا۔ آج دوسرے دن منعقدہ اجلاس میں کانگریس قائدین نے تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کے مقابلہ میں بہترین اپوزیشن رول ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ انہوں نے اس



موقع پر ٹی آر ایس حکومت پر مخالف عوام فیصلے کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس کے خلاف موقع در موقع احتجاج کیا جائیگا۔ جبکہ سابق اسپیکر اسمبلی سریش ریڈی نے تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی ترقی کے لئے ایک روزنامہ اور ایک ٹی وی چینل کے قیام پر زور دیا اور اس کے لئے ہر کارکن کو ایک ہزار روپئے چندہ دینے پر بھی زور دیا۔ اس اجلاس میں کانگریس کے اعلی قائدین نے بھی شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.